اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے ون نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی

‏رقم کراچی میں صاف پانی،نکاسی آب کے منصوبے کیلئے استعمال ہو گی،‏رقم "دوسرے کراچی واٹر اینڈ سیوریج امپرومنٹ پروجیکٹ” پر خرچ ہوگی

‏منصوبے کے تحت پانی کی صفائی اور دوبارہ استعمال کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے گا،‏صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی سے متعلق کراچی کی نصف ابادی مستفید ہوگی،

‏فنانسگ سے کراچی میں پانی کی فراہمی کے ساتھ سیوریج کے نظام میں بہتری آئے گی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button