اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

جدہ ، پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر محمد حسن عثمانی کا اعزاز

‏محمد حسن عثمانی نے جدہ میں اے ٹی ایف انڈر 14 میں سنگلز اور ڈبلز ٹائیٹل جیت لئے

‏جدہ (اے ون نیوز)سنگلز فائنل میں حسن عثمانی نے ٹاپ سیڈ ترکمانستان کے سلیمان ہودیباردیو کو شکست دی-

‏پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 3-6 اور 1-6 رہا،ڈبلز میں حسن عثمانی نے سلیمان ہودیباردیو کیساتھ جوڑی بنائی اور سعودی عرب کے انس الزاہرانی اور سہیل التاجی الفاروق کو سات پانچ، چار چھ اور دس اٹھ سے ہرایا،‏ٹینس لیجنڈ سپین کے رافیل نڈال اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

حسن عثمانی نے کہا‏رافیل نڈال نے حسن عثمانی کو ٹرافی دی،‏رافیل نڈال سے ٹرافی وصول کرنا میرے لئے بڑا اعزاز ہے-

‏پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق کی حسن عثمانی کو مبارکباد دی-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button