اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، صائم ایوب زخمی ہو گئے

کیپ ٹاؤن(اے ون نیوز)جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے صائم ایوب انجرڈ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب انجرڈ ہو گئے،صائم ایوب کا فیلڈنگ کا دوران ٹخنہ مڑگیا،صائم ایوب کی جگہ عبداللہ شفیق فیلڈنگ کیلئے میدان میں آئےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button