
دبئی (اے ون نیوز)نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کر کے نئی زندگی کی شروعات کا اعلان کردیا-

دبئی میں رومانوی فوٹوشوٹ، نیلم منیر نے شریک حیات کے ساتھ تصاویر شیئر کیں-

عرب لباس میں شریک حیات کی تصاویر دیکھ کر مداحوں کے سوالات کا سلسلہ شروع کر دیا-
نیلم منیر کی جانب سے شریک حیات اور شادی کی تفصیلات منظر عام پر نہ آئیں-

مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل، نیلم منیر کی تصاویر وائرل ہو گئیں-




