اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

گھر میں سب مجھے ”گڑیا“کہہ کر بلاتے ہیں، مریم نواز

ملتان(اے ون نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر میں مجھے ”گڑیا“ کہہ کر بلاتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور ان کے ساتھ گھل مل گئیں۔مریم نواز نے ایک بچی سے کہا کہ بیٹا آپ نے بہت اچھی تقریر کی ہے آپ کا نام کیا ہے؟بچی نے انہیں بتایا کہ ’گڑیا فاطمہ‘ ہے جس پر مریم نواز نے کہا کہ آپ کو میرا نام پتا ہے بچی نے نام بتایا تو مریم کہنے لگیں کہ لیکن گھر میں مجھے ’گڑیا‘ کہہ کر بلاتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے بچوں اور بچیوں سے مضامین سے متعلق بھی پوچھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button