اہم خبریںپنجابتازہ ترین

سیلابی صورتحال کے باعث گندم اور آٹےکا بحران،پنجاب حکومت نے روٹی، 10 کلو اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مقرر کردی

لاہور (اے ون نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کردی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جار کر دیا گیا ہے۔

عظمی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے سلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کی ہے جبکہ روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button