اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سری نگر(اے ون نیوز)آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین تھے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ کا مختصر علالت کے بعد ضلع سوپور میں انتقال ہوا۔

کے ایم ایس کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ کی عمر 90 برس تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button