
لاہور(اے ون نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گزشتہ روز میانوالی میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا تھا جس پر شہریوں نے بڑی خوشی اظہار کیا تھا۔
سوشل میڈیا ایکس پر ایک صارف نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دلچسپ کمنٹری کی گئی ہے،ایک صرف کا کہنا ہے کہ ”الیکٹرک بس پر بزرگوں کو کرایہ معاف ہے اب ہمارے بابے گھرہی نہیں بیٹھتے ٹماٹر لینے بھی میانوالی شہر خود جاتے ہیں“۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دلچسپ ویڈیو دکھ کر انجوائے کیا اور اس پر تبصرہ لکھا”ماسی مریم“۔
ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔
https://x.com/khaak_zaada11/status/1969360816400187536
https://www.facebook.com/reel/791769943218774