
نیو یارک(اے ون نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں ۔
شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں امن کے لیے کوششوں کا تذاکرہ کیا۔
انھوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں ٹرمپ نے جنگی بندی میں اہم کردار ادا کیا ۔