اہم خبریںتازہ تریندنیا

اسرائیلی پارلیمنٹ کی کارروائی پہلی بار پاکستان میں براہِ راست نشر

تل ابیب ( اے ون نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے موقع پر پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کی کارروائی پاکستان میں براہِ راست دکھائی گئی.

اس دوران نیتن یاہو کو اسرائیلی پارلیمنٹ کی طرف سے خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ارکانِ پارلیمنٹ نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں، اس دوران نیتن یاہو کے حق میں نعرے لگتے رہے.

یہ سب بھی پاکستانی ٹی وی چینلز پر براہِ راست نشر ہوا جب کہ ٹرمپ کے خطاب کے دوران ایک رکن پارلیمنٹ نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا، اس دوران ایوان میں شور شرابا بھی ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button