اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سینئر سیاستدان چوہدری نثار علیل ہو گئے

راولپنڈی(اے ون نیوز)سینئر سیاستدان چوہدری نثار علیل ہو گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کافی عرصے سے بیمار ہیں اور پاکستان میں ان کی مکمل تشخیص نہیں ہو سکی،علاج کے لیے وہ جلد بیرونِ ملک روانہ ہوں گے.

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چند روز قبل چوہدری نثار کی عیادت کی تھی،وزیراعظم نے انہیں اپنے ہاں مدعو بھی کیا، تاہم خرابیِ صحت کے باعث وہ نہیں جا سکے.

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علاج مکمل ہونے کے بعد فوری طور پر وطن واپس آئیں گے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button