اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

پی پی 116 فیصل آباد ،امیدوار کے نام والی پرچیاں پولنگ اسٹیشن میں جانے لگیں

فیصل آباد(اے ون نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 116 فیصل آباد میں بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، امیدوار کے نام والی پرچیاں پولنگ اسٹیشن میں جانے لگیں، پولنگ عملہ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیاں روکنے میں ناکام نظر آرہا ہے۔

اس سے قبل خواتین ووٹرز کی جانب سے بیلٹ پیپر پولنگ اسٹیشن سے باہر لے جایا گیا جبکہ مرد ووٹرز کی جانب سے پولنگ بوتھ کے اندر ووٹ ڈالتے ہوئے موبائل فون پر ویڈیو بنائی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button