اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسندھ

پی ایس 9 شکار پور ضمنی الیکشن، آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی

کراچی(اے ون نیوز) پی ایس 9 شکار پور کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں واضح طور پر غلطی دیکھی جاسکتی ہے۔

نوٹیفکیشن میں آغاشہباز درانی کے والد آغا سراج درانی کو والد کی جگہ شوہر لکھ دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button