اہم خبریںتازہ ترینکھیل

ون ڈے کرکٹ میں صبر کیساتھ باؤلنگ کرنی پڑتی ہے، نسیم شاہ

اسلام آباد(اے ون نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے فارمیٹ تھوڑا تبدیل ہوتا ہے لیکن یہ تجربہ بہت مختلف تھا.

نسیم شاہ نے کہ ابھارت کیخلاف کوشش کی رنز نہ بنانے دوں، شروع میں گیند سوئنگ ہورہا تھا، نسیم شاہ حارث رؤف نے درمیان میں آکر اچھی باؤلنگ کی، بھارت کیخلاف ون ڈے کا تجربہ نیا تھا، اللہ کا شکر ہے اچھی باؤلنگ ہوئی.

انہوں نے کہا ون ڈے کرکٹ میں صبر کیساتھ باؤلنگ کرنی پڑتی ہے، شاہین آفریدی نےشروعات میں بہترین باؤلنگ کی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button