اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے ون نیوز)معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

طاہر جاوید کو صدارتی تمغہ امتیازبھی مل چکا ہے،طاہر جاوید ایک کامیاب بزنس مین ہیں، بین لاقوامی شہرت یافتہ سیاست دان کے طور پر جانے جاتے ہیں،پاکستان امریکہ تعلقات کے لیے طاہر جاوید کی دو دہائیوں کی کامیاب کاوشیں ہیں.

طاہر جاوید پاکستان کی کسی سیاسی پارٹی کے رکن نہیں رہے، امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے مرکزی رہنما رہ چکے ہیں،طاہر جاوید امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتا ہے .

طاہر جاوید کی وفاقی کابینہ میں شمولیت اورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کے قریب لائے گی، پاکستان میں سرمایہ کاری لانے میں موثر کردار ادا کرسکتے ہیں.

طاہر جاوید کو سرمایہ کاری کا اہم قلمدان سوپنے جانے کا امکان ہے،امریکہ کینیڈا یورپ ترکی اور دبئی سے سرمایہ کاری لانے میں موثر پیشرفت کرسکتے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button