اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

بھارتی حکومت نے پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایکس (X) اکاؤنٹ بلاک کر دیا

نئی دہلی (اے ون نیوز)بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایکس (X) اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کر دیا۔

تفصیل کے مطابق پی سی بی کا ایکس اکاؤنٹ (TheRealPCB)بھارتی حکومت کی جانب سے مطالبے کے جواب میں بند کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام 2025 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران اکاؤنٹس بلاک کرنے کی وسیع تر پالیسی کے مطابق ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button