اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسندھ

مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ

کراچی(اے ون نیوز) مصطفیٰ عامر قتل کیس کے سفاک ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ۔

تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں،پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی۔

پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے رپورٹ میں پوچھا ہے کہ بتایا جائے ارمغان کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں اور ان کیسز کا اسٹیٹس کیا ہے ۔

ارمغان کے خلاف منشیات فروشی، وکیل کو دھمکانے اور دیگر وارداتوں کے مقدمات ضلع ساوتھ کے تھانوں میں درج ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button