
قطر(اے ون نیوز)الجزیرہ چینل کی براہ راست نشریات کے دوران سٹوڈیو میں چوہا گھس آیا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہے کے اچانک میز پر آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہوکر کرسی سے اچھل پڑیں، تاہم چند لمحوں کے بعد نیوز پریزنٹر نے اپنی نشست دوبارہ سنبھالتے ہوئے ناظرین سے معذرت کرلی ۔
https://www.facebook.com/reel/827666759948476