اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

افغان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان نے جنگ بندی میں توسیع کر دی

اسلام آباد (اے ون نیوز) افغان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان نے جنگ بندی میں توسیع کر دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کی تھی، جنگ بندی میں توسیع دوحہ مذاکرات کے اختتام تک کر دی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شروع ہونے والی جنگ میں 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی آج شام 6 بجے ختم ہوگئی تھی۔

خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قطر کے ذریعے کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button