اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس،آرمی چیف نے شرکا ءکو 50منٹ بریفنگ دی

اسلام آباد(اے ون نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے بند کمرے میں ہونے والے اجلاس آرمی چیف نے شرکا ءکو 50منٹ بریفنگ دی۔

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی ملٹری آپریشنز نے کمیٹی شرکا ءکو بریفنگ دی۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 50منٹ اور ڈی جی ملٹری آپریشنز نے 30منٹ بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ملکی داخلی و خارجی سیکیورٹی سے متعلق صورتحال پر بریفنگ دی،شرکا ءکو سکرین اور سلائیڈرز کی مدد سے اہم شواہد کیساتھ صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button