بورے والا(اے ون نیوز) لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی.
حادثہ گگو منڈی کے قریب پیش آیا،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ریلوے لائن کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے.
حادثے کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامناہے.