اہم خبریںتازہ ترین

مسلم لیگ ن کے رہنماء عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب

لاہور(اے ون نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنماء عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے باعث سینیٹ کی نشست خالی ہوئی، جس پر عابد شیر علی نے جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

کسی بھی جماعت کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے جانے کے باعث عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button