اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

راولپنڈی(اے ون نیوز) اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔

جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی۔

جیل ذرائع کا بتانا ہےکہ ڈاکٹرزکی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا جس کے بعد ٹیم جیل سے روانہ ہوگئی۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی معائنےکی رپورٹ مرتب کرکےجیل حکام کو بھیجی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button