اہم خبریںتازہ ترینشوبز

یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی کل تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(اے ون نیوز)یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی کل تک حفاظتی ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایئرپورٹ پہنچنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم۔

رجب بٹ کو برطانیہ سے بے دخل کردیا گیا انکے خلاف لاہور میں جوئے کی پرموشن سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے اور وہ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہو گئے۔

رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ ان کا برطانوی ویزے کی منسوخی بنا.

رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کے خلاف حالیہ قانونی مقدمات کو ویزا اپلیکیشن میں ظاہر نہ کرنے پر ان کا ویزا منسوخ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button