اہم خبریںپنجابتازہ ترین

قمر جاوید باجوہ مجھ پر جھوٹے مقدمے کے ذمہ دار تھے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(اے ون نیوز)رانا ثناء اللہ کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی دور میں معاملات قمر جاوید باجوہ، فیض حمید اور بانی چلا رہے تھے، قمر جاوید باجوہ مجھ پر جھوٹے مقدمے کے ذمہ دار تھے۔

ن لیگی رہنماء اور سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ایک بریفنگ کے دوران قمر جاوید باجوہ نے کہا رانا صاحب بہت موٹے ہوگئے ہیں، جیل میں بہت اسمارٹ تھے، فیض حمید انہیں دوبارہ اسمارٹ بنائیں۔

ان کا کہنا ہے کہ قمر جاوید باجوہ کی بات پر پر میں نے کہا مجھ پر مقدمہ آپ نے بنایا ہے، اس کا حساب اللہ پر چھوڑتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button