اہم خبریںتازہ تریندنیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا

ریاض (اے ون نیوز) سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے حوالے سے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے، جن میں چاند دیکھنے کے لیے پہلی مرتبہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔

زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، دوسری جانب ترجمان اسپارکو اور محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button