اہم خبریںتازہ ترینشوبز

ڈاکٹر نبیحہ اور حارث کھوکھر کی ازدواجی زندگی کا معاملہ، نجی ٹی وی چینل کی بریک کے دوران ہونیوالی گفتگو کی آڈیو لیک

لاہور (اے ون نیوز)ڈاکٹر نبیحہ علی خان اور حارث کھوکھر کی ازدواجی زندگی میں مشکلات کا معاملہ نجی ٹی وی چینل کے شوکے دوران سامنے آیا جس نے ہرکسی کو پریشان کردیا لیکن اب بریک کے دوران ہونیوالی گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی ۔

اس سے قبل حارث کھوکھر نے بھی فضا علی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ "لگ ایسے رہا تھا کہ ڈاکٹر نبیحہ نہیں فضا علی میری بیوی تھیں جن کو میں نے چھوڑ دیا ، فضا علی رو رہی تھیں مگر آنسو نہیں نکل رہے تھے“

تفصیل کے مطابق وائرل ہونےو الی ویڈیو میں فضا علی کاکہناتھاکہ مجھے بولنے نہیں دے رہے تھے،آگے آئی جارہے تھے،یہ وائرل ہے،ڈاکٹرصاحب ماں کا عنوان بہت جلدی رکھ دیا۔

ایک صاحب کا کہنا تھاکہ پہلے ماں کا عنوان تھا، اب ساس کا کردیا،کسی اور کا کہناتھاکہ جو رونا شروع ہوئیں، جو رونا شروع ہوئیں، کسی نے لقمہ دیا تو بولے کہ اچھا ہے ناں، چلنے دو، سب سے زیادہ میمز اسی پر بنیں گی ۔

پچھلی دفعہ رمضان میں جو معاملہ بنا تھا، وہ بھی تو سارا میرے پر ہی آگیا تھا، فضاعلی کہتی ہیں کہ ندیم صاحب، مزے کی بات کہ نبیحہ علی سے ان کی پہلی ملاقات تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button