اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی

راولپنڈی(اے ون نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی ہوگئیں۔

نورین نیازی راولپنڈی کے داہگل ناکے پر زیرتعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں۔

زیرتعمیر سیوریج لائن میں گرنے کی وجہ سے نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔

نورین نیازی کو زیرتعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا جب کہ ان کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button