اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری

راولپنڈی(اے ون نیوز)راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی۔

راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا،جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں چھوٹے سائز کے اولے گرے ہیں،بارش سے جڑواں شہروں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

ملکہ کوہسار مری میں بارش کاسلسلہ شروع ہو گیا،جبکہ جنوبی علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button