اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 254روپے 64پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button