اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نئے خواب، نئی امیدیں،اے ون ٹی وی کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

لاہور(اے ون نیوز)نئے خواب، نئی امیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2025۔

نئے سال کی آمد پر کراچی، اسلام آباد، روہڑی سمیت مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا سلسلہ جاری، کہیں عہد و پیمان کیےجارہےہیں تو کہیں نئے سال کی خوشی میں منچلے ہلہ گلہ کررہےہیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ سے بچنے کے لیے آتش بازی پرپابندی عائد کی گئی ہے، جبکہ مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

کراچی میں گورنرہاؤس میں بھی زبردست آتش بازی کی جاری ہے، جبکہ پورٹ گرینڈ میں بھی جشن جاری ہے، سندھ کے شہر روہڑی میں لینس ڈاؤن برج پرکی جانےوالی آتش بازی دیدنی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button