اہم خبریںتازہ ترینخیبر پختونخواہ

نوشہرہ ،ٹک ٹاک ویڈیو نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

نوشہرہ (بیورورپورٹ )ٹک ٹاک ویڈیو نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی .

واقعات کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ تحصیل جہانگیرہ کے نظامپور کے گاوں حصار تنگ میں ایک نوجوان ذوہیب ولد عطا اللہ ساکن حصار تنگ گھر سے پستول لیکر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ ویڈیو بناتے بناتے نوجوان ذوہیب کی انگلی پستول کے ٹائگر سے ٹکرا گئی .

پستول کارتوس سے بھری ہوئی تھی کہ لوڈ پستول سےگولی چل گئی جو ذوہیب نامی نوجوان کو لگی جس سے نوجوان موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button