اہم خبریںتازہ تریندنیا

مودی حکومت کا سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان

ممبئی(اے ون نیوز)بھارت کی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کرے گا اور پاکستان جانے والا پانی بھارت کے اندرونی استعمال کیلئے منتقل کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ جو پانی پاکستان جا رہا ہے، ایک نہر بنا کر راجستھان لے جائیں گے، پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جس پر اس کا کوئی حق نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button