اہم خبریںتازہ ترینذرا ہٹ کے

ماں جیسا کوئی نہیں،زرافے نے اپنے بچے کولگڑ بگڑ سے بچا لیا،ویڈیو دیکھیں

لاہور(اے ون نیوز)ماں جیسا کوئی نہیں،چاہے وہ جانور ہی کیوں نہ ہو،سب کو اپنے بچوں کی فکر ہے۔زرافے نے اپنے بچے کو لگڑ بگڑوں کے چنگل سے بچا لیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مادہ زرافہ اپنے بچے کو اپنے اوپر سوار کئے گھاس چڑ رہی ہے کہ اسی دوران لگڑ بگڑ کے ایک غول نے ان پر حملہ کر دیااس دوران زرافہ نے ان کو اپنی ٹانگوں سے روکا اور بچے کو لے کر بھاگ نکلی۔

دلچسپ ویڈیو دیکھیں…….

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button