اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

بارش کے بعد حکومت کو گالیاں دینے والے وائرل چاچا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

لاہور (اے ون نیوز) بارش کے بعد حکومت کو گالیاں دینے والے وائرل چاچا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا گیا۔ پولیس کی جانب سے شہری کو حراست میں لینے کے بعد اس کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اس نے کہا "حکومت پاکستان سے معذرت، سی ایم صاحبہ زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، پاکستان زندہ باد .”

واضح رہے کہ اس شخص کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے بارش کے پانی کی ویڈیو بنانے والے کے کیمرے پر اچانک آکر حکومت کو گالیاں دینا شروع کردیں .

تاہم اب پولیس کی جانب سے اسے گرفتار کرکے ‘کامیابی’ سے ‘سافٹ ویئر اپ ڈیٹ’ کردیا گیا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button