اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

موٹروے پر مسافر بس گہرائی میں جاگری، 3افراد جاں بحق، 30زخمی

راولپنڈی(اے ون نیوز)موٹر وے ایم ٹو چکری انٹر چینج کے قریب نجی کمپنی کی مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر گہرائی میں جاگری جس کے نیتجے میں 3افراد جاں بحق اور 30زخمی ہو گئے۔

نجی کمپنی کی بس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی، روڈ سلپری ہونے کی وجہ سے ڈرائیور بس پر قابو نہ پا سکا اور بس حادثے کا شکار ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button