اہم خبریںتازہ تریندنیا

تارکین وطن کی بس کو خوفناک حادثہ، 27 افراد ہلاک،27 زخمی

میکسیکو سٹی(اے ون نیوز)میکسیکو میں تارکین وطن کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کی بس کے حادثے میں مرنے والوں کا تعلق ہیٹی اور وینزویلا سے ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

میکسیکو حکام کے مطابق تارکین وطن کی بس میکسیکو امریکہ سرحد کی طرف جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button