اہم خبریںتازہ ترین

ساہیوال،6 موٹر سائیکل ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق

ساہیوال(اے ون نیوز)ساہیوال تھانہ غلہ منڈی چوکی بای کے پاس کے قریب آر اے کے مارکی کے سامنے موٹرسایکلوں کا آمنے سامنے ایکسڈنٹ دونوں طرف کے ڈرائیوز موقع پر جانبحق چار نوجوان زخمی.

اے ون ٹی وی کے مطابق دونوں موٹرسایکلوں پر تین تین سوار تھے تین موٹرسائیکل مشرق کو آ رہے تھے تو دوسرے تین سوار مغرب کی طرف گاؤں جا رہے تھے.

آمنے سامنے سپیڈ میں زور دار ایکسیڈنٹ ہونے پر دونوں طرفی ڈرائیورز موقع پر جانجق ہو گئے دونوں طرف موٹرسایکل سوار کا تعلق 132 نائن اور دوسری طرف کے ڈارئیور اور سوار 133 نائن ایل کے رہائشی تھے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button