اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کے قریبی دوست اور سابق وفاقی وزیر نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد (اے ون نیوز) عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی بھی پارٹی چھوڑ گئے۔

عامر کیانی کی جانب سے پارٹی چھوڑنے سے متعلق اعلان آج متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر کیانی کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ دو ماہ قبل کر لیا تھا، اعلاج آج کر رہا ہوں۔ میرے آباؤ اجداد افواج میں ہیں، محاذ آرائی نہیں بنتی۔

میری ایک ماہ سے عمران خان سے بات نہیں ہوئی۔میرے ساتھ اور لوگ نہیں ہیں،اکیلے اعلان کروں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button