پاکستانتازہ ترین

معروف صحافی ارشد شریف حادثے میں شہید

نیروبی(اے ون نیوز)اے آروائی سے منسلک معروف صحافی ارشد شریف حادثے میں شہید ہو گئے ہیں

اے آر وائی نیوز کے مطابق ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں شہید ہوئے ہیں مقامی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سےارشدشریف کی موت کی تصدیق کردی گئی،ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ موت کیسے ہوئی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن بھی گئے تھے۔

خبر اپڈیٹ کی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button