اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

شمالی وزیرستان، زرمک بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان(اے ون نیوز) شمالی وزیرستان کے رزمک بازار میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی سب ڈویژن رزمک میں بازار میں بم دھماکا بازار ہوا ہے جس میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 سے 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی افراد کیٹیگری ڈی ہسپتال رزمک منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button