اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین

تربت دھماکہ خود کش حملہ آور نے کیا،سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھیں

تربت(اے ون نیوز)تربت میں دھماکہ خود کش حملہ آور نے کیا،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی.

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے جیسے ہی بس خود کش حملہ آور کے قریب جاتی ہے حملہ آور خود کو اڑا لیتا ہے،اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں 6 افراد شہید ہو گئے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button