اہم خبریںتازہ ترین

راولپنڈی،برقعہ پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے نوجوانوں کو پولیس نے دھر لیا

راولپنڈی(اے ون نیوز)راولپنڈی پولیس نےٹک ٹاک بنانے کیلئے لڑکی کا روپ دھارنے والے نوجوان کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا.

اسلام آباد میں ٹک ٹاک بنانے کیلئے لڑکی کا روپ دھارنے والا نوجوان کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

چاروں نوجوان بھارہ کہو میں سڑک کنارے ٹک ٹاک بنا رہے تھے تو پولیس نے پکڑ لیا۔ پولیس کا مؤقف ہے کہ گرفتار ٹک ٹاکر نوجوان برقعہ پہن کر ویڈیو بنا رہے تھے۔

پولیس نے 4 گھنٹے تک نوجوانوں کو تھانے میں بند رکھا اور تحقیقات کے بعد رہا کردیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button