اسلام آباد(اے ون نیوز)جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار دے دیا گیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل کے اعلامیہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر نقوی کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کردی۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھجوا دی،سپریم جوڈیشل کونسل نے سفارشکی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کو بطور جج کے عہدے سے ہٹایا جانا چاہیے تھا۔