اہم خبریںتازہ ترین

بٹگرام،آخری بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو آ گئی

بٹگرام(اے ون نیوز)17گھنٹے کے اعصاب شکن آپریشن کے بعد آخر کار تمام بچوں اور ان کے استاد گلفراز کو ڈولی سے ریسکیو کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیلی کا پٹر سے دو بچوں کو ریسکیو کر نے کے بعد اندھیرا ہو جانے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر سے آپریشن روک دیا گیا تھا،اس کے بعد زمینی آپریشن شروع کیا گیا ،پاک فوج نے مقامی افراد کے ساتھ مل کر تمام افراد کو ایک ایک کر کے ریسکیو کر لیا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آخری بچے کے آنے پر لوگ نعرے بھی لگا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button