اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ڈالر کی قیمت میں اچانک بھاری اضافہ

کراچی (اے ون نیوز )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 1.39 روپے مہنگا ہونے کے بعد 288.20 روپے کا ہو گیا ہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 293 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button