اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے انتخابی فارم جاری کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونےو الے  جنرل  الیکشن کے انتخابی فارم جاری کردیے۔ 

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے  فارم 45، 46، 48 اور 49  جاری کردیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب  سے  حلقہ وار تمام فارمز اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button