پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست پر فیصلہ کر دیا 

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست جی ایچ کیو بھجوائی تھی ، وزارت دفاع نے درخواست منظور ی کیلئے وزیراعظم کو ارسال کی ، وزیراعظم شہبازشریف نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی ۔

یاد رہے کہ 29 نومبر کوسابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button