آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی 2022 سےگیس 74 فیصد تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی۔
اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 74.42 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
اوگرا نےگیس کی قیمت بڑھانے کیلئے سوئی گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔