اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

لاہور(اے ون نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں،سوشل میڈیا صارفین نے آڑھے ہاتھوں لیا۔


تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے ٹویٹر پر نماز پڑھتے ہوئے تصویر لگائی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ”الحمداللہ آج قرآن پاک مکمل کر لیا ہے رمضان کے بابرکت مہینے میں قرآن پاک کے تیس سپاروں کی تلاوت مکمل کرنا خوش قسمتی کی بات ہے“۔

تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے حنا پرویز بٹ کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا ،کیونکہ حنا پرویز بٹ نے یہی تصویر پچھلے سال رمضان المبارک میں بھی پوسٹ کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button